ETV Bharat / state

’رواں برس زعفران کی بہتر پیداوار کی امید‘

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 2:26 PM IST

ناظم زراعت محمد اقبال چودھری نے ضلع پلوامہ کے پانپور قصبہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زعفران کے کھیتوں کا معائنہ کیا۔

’رواں برس زعفران کی بہتر پیداوار کی امید‘
’رواں برس زعفران کی بہتر پیداوار کی امید‘

ناظم زراعت محمد اقبال چودھری نے قصبہ پانپور میں زعفران کے کھیتوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بیج بونے کے عمل کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کسانوں سے سائنسی طریقوں پر بیج بونے کے عمل پر زور دیا تاکہ ’’زعفران کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ زعفران کا بیج محفوط رہ کر وقت پر پھول بھی کھل سکے۔‘‘

ڈائریکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگلے مہینے زعفران کے پھول کھلنے شروع ہو رہے ہیں اور امسال وقت پر بارش ہونے کے سبب زعفران کی اچھی پیداوار کی توقع ہے۔‘‘

مزید پڑھیں؛ سرینگر اور جموں کے ہسپتالوں میں کڈنی ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب

ناظم زراعت نے مزید کہا کہ زعفران کی کاشت سے وابستہ کسانوں کو محکمہ کی جانب سے وقت پر صلاح و مشورہ دینے سے زعفران کی پیداوار میں اضافہ ہو سکتا ہے جس سے نہ صرف کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہوگا بلکہ جموں و کشمیر کی معیشت میں بھی مضبوط ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.