ETV Bharat / state

ناظم زراعت کا زعفران پارک کا دورہ - spice park pampore

ناظم زراعت نے بدھ کو سیول سوسائٹی ممبران کے ہمراہ انٹر نیشنل سپائس پارک دسو، پانپور کا دورہ کیا۔

ناظم زراعت کا زعفران پارک کا دورہ
ناظم زراعت کا زعفران پارک کا دورہ
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 5:45 PM IST

جنوبی کشمیر کے دسو، پانپور میں واقع انٹرنیشنل سپائس پارک (زعفران پارک) کا ناظم زراعت سید الطاف اعجاز اندرابی نے سیول سوسائٹی ممبران کے ہمراہ دورہ کرکے وہاں انتظامات و سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ٹیم نے زعفران پارک میں موجود پراسیسنگ سنٹر، ڈرائنگ، گریڑنگ، پیکنگ کے علاوہ ای آکشن سنٹر کا بھی معائینہ کیا۔

ناظم زراعت کا زعفران پارک کا دورہ

زعفران پارک کے قیام کا مقصد زعفرات کی کاشت سے وابستہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ بازار میں معیاری زعفران کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔

دورے کے بعد ناظم زراعت، صحافیوں اور سیول سوسائٹی ممبران نے زعفران کی کاشت سے وابستہ کسانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ناظم زراعت نے افسروں پر زور دیا کہ وہ زعفران سے وابستہ کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں تاکہ زعفران کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے، جس سے کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.