ETV Bharat / state

'مسئلۂ کشمیر کے لیے مذاکرات ہی واحد حل' - نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر

جموں و کشمیر کی علاقائی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما و جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے آج کہا کہ 'حکومت کو عسکریت پسندوں اور حریت کانفرنس کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بات کرنی چاہئے'۔

علی محمد ساگر
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 5:05 PM IST

ساگر نے ضلع پلوامہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'مسئلہ کشمیر کے حل اور امن کے لئے حکومت کو ان لوگوں سے بات کرنی چاہیے جو عسکریت پسندی کی راہ پر چل رہے ہیں تاکہ حالات کو قابو کیا جا سکے اور گورنر نے بھی کہا ہے کہ حریت بات چیت کے لئے تیار ہے اور اگر حریت نے بھی حامی بھری ہے تو یہ اچھی پیش رفت ہے'۔

انہوں نے پلوامہ میں پارٹی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'جس علاقے میں برہان وانی اور ذاکر موسی کو ہلاک کیا گیا اسی علاقے میں بی جے پی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جو لمحہ فکریہ ہے'۔

علی محمد ساگر

تاہم انہوں متضاد بیان دیتے ہوئے برہان وانی اور ذاکر ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے ان دونوں کے لئے "شہید" لفظ استعمال کیا۔

انہوں نے ریاست میں اسمبلی انتخاب کے معاملہ پر کہا کہ اسمبلی انتخاب کرانے میں الیکشن کمیشن کے بجائے سیاست کا زیادہ دخل ہے کیوں کہ اسے بنا کسی وجہ کے ٹالا جا رہا ہے۔

ساگر نے وادی میں وجود میں آئی نئی سیاسی پارٹیوں کا بلا واسطہ طور پر ذکر کرتے ہوئے انہیں حکومت کی ووٹ بانٹنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو کھڑا کر کے پارٹی بنانے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ ووٹز کو بانٹا جا سکے'۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ جموں میں ایسا کیوں نہیں ہو رہا ہے ؟ انہوں نے کہا کہ پلوامہ ضلع میں ہر سمت آپریشن آل آوٹ اور آپریشن کیسو چلایا جا رہا ہے جبکہ یہاں عام شہری اور بے قصور ہلاک ہو رہے ہیں۔ساتھ ہی گرفتاریوں اور محاصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس یہاں کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم اور کتابیں دینے کی خواہاں ہے۔ پلوامہ ضلع جو نیشنل کانفرنس کی نرسری تصور کیا جاتا تھا وییں نیشنل کانفرنس کے سب سے زیادہ رہنماء اور کارکنان کو ہلاک کیا گیا۔

کنونشن میں نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، جنوبی کشمیر کے صدر بشیر احمد ویری، سابقہ راجیہ سبھا ممبر غلام نبی رتن پوری کے علاوہ کئی مشیر پارٹی رہنما اور سینکڑوں کارکنان موجود تھے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔ نیشنل کانفرنس کے کہنہ مشق رہنما اور جنرل سیکٹری علی محمد ساگر نے آج کہا کہ حکومت ہند کو عسکریت پسندوں اور حریت کانفرنس کے ساتھ کشمیر مسلہ کے پائدار حل کے لئے بات کرنا چاہئے۔

Body:شوکت ڈار۔۔ نیشنل کانفرنس کے کہنہ مشق رہنما اور جنرل سیکٹری علی محمد ساگر نے آج کہا کہ حکومت ہند کو عسکریت پسندوں اور حریت کانفرنس کے ساتھ کشمیر مسلہ کے پائدار حل کے لئے بات کرنا چاہئے۔ ساگر نے یہاں پلوامہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "مسلہ کشمیر کے حل اور امن کے لئے حکومت کو ان لوگوں بات کرنی چاہیے جنہوں نے بندوق اٹھائی ہے، تاکہ حالات کو قابو کیا جا سکے۔ لہذا جو گورنر صاحب نے کہا ہے کہ حریت بات چیت کے لئے تیار ہے اور اگر حریت نے بھی حامی بھری ہے تو یہ اچھی پیش رفت ہے"۔ انہوں نے پلوامہ میں پارٹی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "جس علاقے کے برحان وانی اور ذاکر موسی کو ہلاک کیا گیا اسی علاقے میں بی جے پی نے سب سے زیادہ ؤٹ حاصل کیے جو لمحہ فکریہ ہے"۔ تاہم انہوں متضاد بیان دیتے ہوئے ان دونوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا زکر کرتے ہوئے"شہید" لفظ استعمال کیا۔ انہوں نے ریاست میں اسمبلی انتخاب کے معاملہ پر کہا کہ اسمبلی انتخاب کرا نے میں انتخابی کمیشن کے بجائے سیاست کا زیادہ دخل ہے کیوں کہ اسے بنا کسی وجہ کے ٹالا جا رہا ہے۔ ساگر نے وادی میں وجود میں آئی نئی سیاسی پارٹیوں کا بلا واسطہ طور پر ذکر کرتے ہوئے انہیں سرکار کی ووٹ بانٹنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ "ہر ایرے گھیرے نتھو خیرے کو کھڑا کر کے پارٹی بنانے کے لئے تیار کیا جا رہا یے۔ تاکہ ووٹ کو بانٹا جا سکے۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ جموں میں ایسا کیوں نہیں ہو رہا ؟ انہوں نے بتایا کہ پلوامہ ضلع میں ہر سمت آپریشن آل آوٹ اور آپریشن کیسو چلایا جا رہا ہے جبکہ یہاں عام شہری اور بے قصور ہلاک ہو رہے ہیں۔ساتھ ہی گرفتاریوں اور محاصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس یہاں کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم اور کتابیں دینے کی خواہاں ہے۔ ساگر کا کہنا تھا کہ پلوامہ ضلع جو نیشنل کانفرنس کی نرسری تصور کی جاتا تھا، میں نیشنل کانفرنس کے سب سے زیادہ رہنماء اور کارکنان کو ہلاک کیا گیا۔ کنونشن میں نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، جنوبی کشمیر کے صدر بشیر احمد ویری، سابقہ راجیہ سبھا ممبر غلام نبی رتن پوری کے علاوہ کئی مشیر پارٹی رہنماء اور سینکڑکوں کارکنان موجود تھے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔ نیشنل کانفرنس کے کہنہ مشق رہنما اور جنرل سیکٹری علی محمد ساگر نے آج کہا کہ حکومت ہند کو عسکریت پسندوں اور حریت کانفرنس کے ساتھ کشمیر مسلہ کے پائدار حل کے لئے بات کرنا چاہئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.