ETV Bharat / state

کسانوں میں لاکھوں پودوں کی تقسیم - محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے ضلع پلوامہ

دیہاتوں کے علاوہ اب شہروں کو باغبانی کے شعبے میں مستحکم بنانے کے غرض سے آج محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے ضلع پلوامہ کے کھریو پانپور میں ایک جانکاری کیمپ منعقد کیا گیا۔

کسانوں میں لاکھوں پودوں کی تقسیم
کسانوں میں لاکھوں پودوں کی تقسیم
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:07 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST

پروگرام کے دوران ہارٹیکلچر ماہرین نے کسانوں کو باغبانی میں بہترین آمدنی حاصل کرنے کے لیے ترکیب و جانکاری فراہم کی۔

اس موقع پر علاقے کے کسانوں میں میوہ جات کے مختلف اقسام کے سینکڑوں پودے تقسیم کیے گیے۔

اس پروگرام کا مقصد باغبانی کے شعبے کو مزید مستحکم بنانا ہے۔پروگرام میں ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کے علاوہ چیف ہارٹیکلچر آفسر پلوامہ اور کسانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

کسانوں میں لاکھوں پودوں کی تقسیم

اس موقع پر ڈائریکٹر ہارٹیکلر نے کسانوں کو ادویات،کیمیائی کھادوں اور دیگر تدابیر کے متعلق جانکاری فراہم کی اس کے علاوہ انہوں نے کسانوں کو مختلف سکیموں کے بارے میں بھی جانکاری دے دی اورکہاکہ ہارٹیکلچر کو فروغ دینے کا مطلب کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔

کسانوں نے محکمہ ہارٹیکلچر کا شکریہ اداکیا اور ان کے کسانوں کے تئیں ایسے اقدامات کی ستائش کی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.