ETV Bharat / state

پانپور میں انہدامی کاروائی - انہدامی کاروائی

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں تحصیلدار کی سربراہی میں انہدامی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

پانپور میں انہدامی کاروائی
پانپور میں انہدامی کاروائی
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 6:51 PM IST

تفصیلات کے مطابق انہدامی کاروائی کے دوران قصبہ میں موجود کھیل کے میدان سے ایک پاخانہ کو منہدم کیا گیا ہے, مقامی کھلاڑیوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کی ستائش کی ہے۔

پانپور میں انہدامی کاروائی
کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ یہ غیر ضروری پاخانہ ان کے لیے باعث پریشانی تھا انہوں نے کہا کہ اس پاخانے کو منہدم کرنے سے انہیں کھیل کود کے لیے مزید جگہ میسر ہو گی ہے اور وہ اب اچھی طرح سے کھیل کود کر سکتے ہیں وہی بس اڈے میں موجود ٹرانسپورٹروں نے بھی تحصیل انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ یہ پاخانہ کسی کام کا نہیں تھا بلکہ صرف بدبو کا مرکز بنا ہوا تھا جسے ٹرانسپورٹروں کو کافی مشکلات درپیش تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ: فوجی گاڑی حادثے کا شکار، دو فوجی زخمی

تحصیلدار پانپور اشیتیاق محی الدین نے کہا کہ یہ پاخانہ ہٹانے کے لیے یہاں کے کھلاڑیوں نے پہلے بھی مانگ کی تھی تاہم ہم نے اسے ہٹانے کے لیے مونسپل کمیٹی کو آگاہ بھی کیا تھا۔ آج ہم نے اس پاخانے کو منہدم کر لیا ہے جس سے کھلاڑیوں کو یہاں کھیل کود کرنے میں آسانی ہو جاۓ گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.