ETV Bharat / state

Demand Fulfilled in Pulwama پلوامہ میں اسٹریٹ لائٹس کا عوامی مطالبہ پورا ہوا

اسٹریٹ لائٹس نصب کروانے پر ٹریڈرز فیڈریشن اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز پلوامہ کے اراکن نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

author img

By

Published : Mar 19, 2023, 6:04 PM IST

Demand Fulfilled in Pulwama
Demand Fulfilled in Pulwama
پلوامہ میں عوام کا دیرینہ مطالبہ انتظامیہ کی جانب سے پورا ہوا

پلوامہ: قصبہ پلوامہ کی عوام کی دیرینہ مانگ کو ضلع انتظامیہ نے پورا کیا جس پر کئی عوامی وفود نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ تاہم عوامی وفود کے مطابق ابھی بھی قصبہ پلوامہ میں کئی سارے مسائل ہیں جن کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ قصبہ پلوامہ کے لوگوں کو شام ہونے کے ساتھ ہی طرح طرح کی مشکلات کا سامنا تھا قصبہ پلوامہ شام ہونے کے ساتھ ہی اندھیرے میں ڈوب جاتا تھا جس پر عوامی وفود نے ضلع انتظامیہ سے اسٹریٹ لائٹس نصب کروانے کی اپیل کی تھی اور ضلع انتظامیہ نے اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لے کر قصبہ پلوامہ میں اسٹریٹ لائٹس نصب کروائیں جس پر عوامی وفود نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

وہی عوامی وفود نے قصبہ پلوامہ نے نکلنے والے کوڑا کرکٹ کو قصبہ پلوامہ کے باہر کسی جگہ سائنسی طریقے سے ختم کرنے کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا کہ قصبہ پلوامہ میں جگہ جگہ پر کوڑے کے انبار نظر آرہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں ٹریڈرز فیڈریشن اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز پلوامہ کے ارکان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ قصبہ پلوامہ کی عوام کی دیرینہ مانگ کو پورا کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے قصبہ پلوامہ میں اسٹریٹ لائٹس نصب کروائی جس کے لیے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قصبہ پلوامہ کی عوام کو دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے جس میں ڈمپنگ سائیڈ بہت ہی اہم مسئلہ ہے جس کے لیے انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ قصبہ پلوامہ کے دور کئی پر ڈمپنگ سائیڈ کے زمین کی نشاندہی کریں تاکہ قصبہ پلوامہ کو صاف شفاف رکھنے میں مدد ملی ساتھ ہی عوام کو بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں امد ہے کہ ضلع انتظامیہ ان کے اس جائزہ مسئلہ کو حل کرنے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ قصبہ پلوامہ سے نکلنے والا کوڑا کرکٹ کو قصبہ پلوامہ کے محتلف مقامات پر جمع کیا جاتا ہے جہاں سے لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔جس کی وجہ سے قصبہ پلوامہ میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔ وہی اس مسئلے کو اج تک کئی بار انتطامیہ کی نوٹس میں لایا گیا لیکن آج تک کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.