ETV Bharat / state

روسی سفیدہ بھی کوروناوائرس کے لیے معاون ثابت ہوسکتا ہے - tral

کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی عام لوگوں کو زکام، کھانسی اور الرجی میں مبتلا کر سکتی ہے۔

russian poplars
russian poplars
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:10 PM IST

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال انتظامیہ نے روسی سفیدوں کو کاٹنے کے متعلق مارچ کے وسط میں باضابطہ آرڈر جاری کیا تھا لیکن اپریل کا مہینہ شروع ہونے کے بعد بھی حکم نامے پر عملدرآمد ہونا باقی ہے۔

ترال میں روسی سفیدوں کو کاٹنے کے عمل میں تاخیر

روسی سفیدوں کی کٹائی کی تاخیر سے آئندہ دنوں میں ایک سنگین صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ان روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی عام لوگوں کو زکام، کھانسی اور الرجی میں مبتلا کرسکتی ہے۔

روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئ عام لوگوں کو زکام، کھانسی اور الرجی میں مبتلا کر سکتی ہے۔

اس کے متعلق مقامی شھری بشیر احمد میر نے بتایا کہ موجودہ صورتحال میں روسی سفیدوں کو کاٹنے کا عمل بہت پہلے شروع ہونا چاہیے تھا تاہم نہ جانے انتظامیہ کو اب کس بات کا انتظار ہے،اسی طرح کے خیالات کا اظہار دوسرے مقامی شھری نے بھی کیا ہے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ روسی سفیدوں کو کاٹنے کا عمل جلد از جلد شروع کیا جایے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.