ETV Bharat / state

Death Anniversery Molvie Mohd Ashraf: پلوامہ مولوی محمد اشرف اندرابی کی برسی پر تقریب

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 10:00 PM IST

ضلع پلوامہ کے منگہام علاقے میں آج مشہور عالم دین مولوی محمد اشرف اندرابی کی 8 ویں برسی کے موقع پر ایک روح پرور مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس میں ان کی جانب سے ترتيب دی گئی ایک نعتیہ مجموعہ کا رسمِ اجراء بھی انجام دی گی۔Death Anniversery Molvie Mohd Ashraf

Etv Bharat
Etv Bharat

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج وادی کے مشہور عالم دین سید محمد اشرف اندرابی قادری کی 8 ویں برسی منائی گئی جس میں علماء دین کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر علماء دین نے اسلام اور واقع کربلا کے ساتھ ساتھ مولوی محمد اشرف اندرابی پر روشنی ڈالی، وہی اس موقع پر نعتیہ محفل بھی منعقد کی گئی تھی۔Death Anniversery Molvie Mohd Ashraf

پلوامہ مولوی محمد اشرف اندرابی کی برسی پر تقریب منعقد

مرحوم مولوی محمد اشرف نے ضلع پلوامہ میں کئی دینی تعلیم مدارس قائم کئے تھے جہاں پر بچیوں اور بچوں کو دینی تعلم دی جاتی ہیں۔مرحوم مولوی محمد اشرف نے دینی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے اپنے زندگی وقف کی تھی اور وہ آخری لمحات تک دین کی خدمت کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہی اس موقع پر ان کی جانب سے ترتيب دی گئی ایک نعتیہ مجموعی کی رسمِ اجراء بھی انجام دی گئی۔ یہ تقریب جامعۃ المدینہ فیضان غوثیہ ہمدانیہ انجام دی گئی۔ اس موقع پر سماجی کارکن فیاض اندرابی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولوی سعید محمد اشرف اندرابی نے زندگی کے ہر ایک شعبہ میں لوگوں کی دینی تعلیم سے رہنمائی کی ہیں۔انہوں نے کہا زندگی بھر دین کی خدمت کو انجام دیا ساتھ ہی نوجوانوں میں دینی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے ہروقت کام کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.