ETV Bharat / state

پلوامہ کے بیلو علاقہ سے ایک 30 سالہ شخص کی لاش برآمد - علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے علاقے میں ایک لاش دیکھ کر پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ بعد ازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پلوامہ کے بیلو علاقے سے ایک 30 سالہ شخص کی لاش برآمد

author img

By

Published : Mar 12, 2021, 6:38 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بیلو گاؤں کے باغات سے ایک 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش ملنے کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے علاقے میں ایک لاش دیکھ کر پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

مقتول کی شناخت سمیر احمد راتھر پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں، پولیس نے ضروری لوازمات پورے کرکے لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیشہ وارانہ فرائض انجام دینے والی ایک ماں کی داستان

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.