پلوامہ: ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ نے آج ڈاڈسرہ اور بوچھو علاقے میں گرام سبھاوں کی صدارت کی۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے کئی اہم پروجیکٹس کے لیے بات رکھی گئی۔ تاہم گرام سبھا میں مختلف محکموں کی جانب سے عدم شرکت کرنے پر اوتار سنگھ نے بتایا کہ گرام سبھاوں کا مقصد فوت ہو رہا ہے اور سرکاری محکموں کے درمیان تال میل کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ DDC Member Chairs Gramsabha in Tral
مزید پڑھیں: