ETV Bharat / state

Inaugrates Virous Projects In Dadsara اوتار سنگھ نے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا - زیارتِ گاہ پر حاضری

ڈاڈسرہ ترال کے ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ نے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا ۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects

اوتار سنگھ نے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 4:37 PM IST

ترال: ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ ترال کے ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ ترالی نے آج اپنے حلقے کا دورہ کیا۔ اس دوران انھوں نے دیہی ترقی محکمہ کے ذریعے بنائے گئے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects

ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ نے متعدد پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اوتار سنگھ نے ڈاڈسرہ میں اہمیت کی حامل زیارتِ گاہ پر حاضری دی اور وہاں دیہی ترقی کی جانب سے لگائے گئے ٹائل پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے چندری گام، ڈونی گنڈ اور دیگر دیہات کا دورہ کیا اور عوامی وفود سے ملاقات کی جس دوران لوگوں نے اپنے اپنے مسائل ڈی ڈی سی ممبر کی نوٹس میں لائے۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects

اوتار سنگھ نے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا

اوتار سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈاڈسرہ حلقے میں جامع ترقی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج انہوں نے کیپکس بجٹ میں تقریبا اکھتر لاکھ روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا ہے جس سے بنیادی سطح پر لوگوں کو راحت ملے گی۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects

یہ بھی پڑھیں : Avtar Singh on Ghulam Nabi Azad آزاد کی نئی سیاسی پارٹی بہتر متبادل ہو سکتی ہے، اوتار سنگھ ترالی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.