ETV Bharat / state

برفباری کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ ترال - urdu news of awantipura

ضلع پلوامہ کے ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر نے وادی میں مسلسل جاری برفباری کے باوجود ترال اور اونتی پورہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔

DC Pulwama visited Tral to take stock of situation

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 7:27 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج برف باری کے باوجود ترال اور اونتی پورہ علاقوں کا دورہ کیا۔

برفباری کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ ترال

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ملازمین پر زور دیا کہ عوام تک بنیادی ضروریات مستقل پہنچانے کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں، اس کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈاڈسرہ کے پرائمری ہیلتھ سینٹر کا بھی دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

واضح رہے کہ پوری وادی کی طرح جنوبی کشمیر کے ترال اور اونتی پورہ علاقوں میں بھی مسلسل برفباری جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.