ETV Bharat / state

Tral Cultural Programme ترال کے ززبل، لام علاقے میں کلچرل پروگرام منعقد

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں منعقدہ کلچرل پروگرام کے دوران ترال علاقے کے مختلف دہیات سے آئے طلباء نے کلچرل پروگرامز پیش کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ Cultural Programme Held in tral

ترال کے ززبل، لام علاقے میں کلچرل پروگرام منعقد

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 5:55 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ’’ٹرائبل ویلفیئر آرگنائزیشن‘‘ کی جانب سے سب ضلع ترال کے دور افتادہ گائوں ززبل، لام میں ایک کلچرل پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ کلچرل پروگرام کے دوران مختلف محکمہ جات سے آئے ملازمین نے پروگرام میں شریک لوگوں کو حکومت کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کی جانکاری دی۔ Cultural Programme in tral

ترال کے ززبل، لام علاقے میں کلچرل پروگرام منعقد

کلچرل پروگرام میں ترال علاقے کے مختلف دہیات سے آئے طلباء نے شمولیت کی۔ طلبہ نے مختلف کلچرل پروگرام پیش کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مختلف محکمہ جات کے افسران نے اپنے اپنے محکمہ سے متعلق مختلف اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو جانکاری فراہم کی۔ حاضرین نے اس پروگرام کی سراہنا کرتے ہوئے اس طرح کے پروگرام ترال کے ہر بلاک میں منعقد کیے جانے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: Cultural Programme in Budgam: پشکر بڈگام میں ماں کی عظمت پر ثقافتی پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.