ETV Bharat / state

Cricket Tournament in Pulwama: پلوامہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں کرکٹ مقابلہ - نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی ورزش

پلوامہ اسپورٹس اسٹیڈیم Cricket stadium Pulwama میں منعقد کیے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پرCricket Tournament in Pulwama کھلاڑیوں نے منتظمین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل مقابلوں کے باعث نہ صرف کھلاڑیوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے بلکہ نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی ورزش بھی ہوتی ہے۔

پلوامہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں کرکٹ مقابلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 4:45 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں اسکولی و غیر اسکولی بچوں کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد Cricket Tournament in Pulwamaعمل میں لایا گیا جبکہ منتظمین کے مطابق والی بال، کبڈی سمیت کھوکھو مقابلوں کا بھی انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

پلوامہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں کرکٹ مقابلہ کا انعقاد

دسمبر کی 16 تاریخ سے پلوامہ میں ’’وائی ایس ایس کپ‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پلوامہ کے میونسپل اور پنچایت حلقوں کی 16 ٹیموں نے شرکت کی۔

منتظمین کے مطابق کھیل مقابلوں کا انعقاد پنچایتی اور میونسپل سطح پر کیا گیا جس میں پنچایت اور میونسپل حلقہ سے ایک ایک ٹیم نے شرکت کی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ فاتح ٹیم ضلع سطح کے کھیل مقابلے میں شرکت کرے گی۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر Cricket Tournament in Pulwama کھلاڑیوں نے منتظمین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل مقابلوں کے باعث نہ صرف کھلاڑیوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے بلکہ نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی ورزش بھی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں: Sports Activities Held In Pulwama: محکمہ کھیل کود کی جانب سے پلوامہ میں کئی کھیل کود سرگرمیاں

انہوں نے مزید کہا ’’اس طرح کے کھیل مقابلوں سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ساتھ ہی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔‘‘

آفیشلز کے مطابق کرکٹ ٹورنامنٹ کے علاوہ والی بال، کبڈی سمیت کھوکھو مقابلوں کا بھی انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.