ETV Bharat / state

کووڈ19: پولیس اور عوامی رابطے کے لیے واٹس ایپ گروپ - covid19

جنوبی کشمیر میں کووڈ19 کو مزید پھیلنے سے روکنے، لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے اور پولیس و عوام کے مابین رابطہ مضبوط کرنے کی غرض سے اونتی پورہ پولیس نے واٹس ایپ گروم بنائے ہیں۔`

whatsappgroup
کووڈ19: پولیس اور عوامی رابطے کے لیے واٹس ایپ گروپ
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 12:22 AM IST

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جہاں سیول انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے وہیں جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ، ترال پامپور اور کھریو علاقوں میں پولیس نے کووڈ 19 کے متعلق بیداری پیدا کرنے اور سرکاری ایڈوائزری کو عوام تک پہنچانے کے لیے واٹس ایپ گروپس کا قیام عمل میں لایا ہے۔

پولیس انتظامیہ کے مطابق ایک ڈی ایس پی لیول رینک کا آفیسر ان گروپس کا ایڈمن بنایا گیا ہے جبکہ متعلقہ علاقوں کی ذی عزت شخصیات اور رضاکاروں کو گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔

نوجوانوں ان گروپس میں شمولیت کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور کووڈ 19 کے حوالے سے اہم معلومات ان گروپس میں ڈال کر پولیس اور انتظامیہ کو تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ موجودہ صورتحال میں اس قسم کے گروپس وقت کی اہم ضرورت ہے اور انھیں عوامی حلقوں کی طرف سے بھرپور تعاون مل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.