ETV Bharat / state

پانپور: کورونا وائرس کے تئیں بیداری مہم - پانپور کے فوڈ انسپکٹر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی میونسپل کمیٹی پانپور کی جانب سے قصبہ پانپور کے مختلف بازاروں میں ایک مہم چلاٸی گئی ہے۔ اس کے تحت دکانداروں اور راہگیروں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

زاہد ارشد, فوڈ انسپکٹر، پانپور
زاہد ارشد, فوڈ انسپکٹر، پانپور
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 5:28 PM IST

میونسپل کمیٹی پانپور کی جانب سے چلائی گئی مہم کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانہ وصول کیا گیا اور انہیں ہدایت دی گئی کہ وہ سختی سے ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ مہلک وبا کورونا وائرس کی چین کو توڑا جاسکے۔

زاہد ارشد, فوڈ انسپکٹر، پانپور

پانپور کے فوڈ انسپکٹر زاہد ارشد نے کہا کہ کووِڈ-19 کی دوسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے کیونکہ دوسری لہر کے دوران ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں کو مل رہا ہے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز پر عمل کریں تاکہ وہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی اس بیماری سے بچانے میں اپنا رول ادا کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.