ETV Bharat / state

کورونا وائرس: پلوامہ میں تمام ترانتظامات

مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر انتظامیہ نے مختلف مقامات پر اسکریننگ کے علاوہ دیگر ضروری ٹیسٹ کرانے کی سہولیات مہیا رکھی ہیں۔

پلوامہ میں تمام تر انتظامات
پلوامہ میں تمام تر انتظامات
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 6:34 PM IST

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ضلع ہستپال تمام تر سہولیات دستیاب رکھی گئی ہیں۔ ہسپتال میں ہر طرح کے ٹیسٹ اور اسکریننگ کا انتظام رکھا گیا ہے۔

پلوامہ میں تمام تر انتظامات

اطلاعات کے مطابق ملک کی دیگر ریاستوں اور بیرون ممالک سے کشمیر وارد ہوئے افراد کے ٹیسٹ و سکریننگ کی جاتی ہے۔

اس سلسلے میں کچھ لوگوں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ضلع اسپتال کے انتظامیہ کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا قدم ہے۔ وہی انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی شخص کو اگر کوئی نمونے کے اثرات دیکھ رہے ہیں تو انہیں بنا خوف انتظامیہ سے رابطہ کریں، تاکہ اس بیماری پر مکمل طور قابو پایا جا سکھے۔

اس سلسلے میں ایک سینیئر ڈاکٹر مشتاق نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں ہر طرح کی ضروری سہولت رکھی گئی ہے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اڈوائزری پر عمل کریں، تاکہ وہ خود کو اور اپنے اہلخانہ کو بچا سکیں۔

واضح رہے کہ اس مہلک وبا کے پھیلے کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے مفاد عامہ کے تحت سخت ترین اقدامات اٹھائیں ہیں۔ پورے مرکزی علاقے کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کرکے 4 یا اس سے زیادہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

ادھر آج وادی میں کورونا وائرس کے چار نیے کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں گزشتہ روز تین کیسز آئے تھے، اس طرح سے وادی میں مجموعی طور پر آٹھ کیسز مثبت آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.