ETV Bharat / state

وادی میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی

author img

By

Published : Apr 25, 2019, 5:27 PM IST

گزشتہ روز سے وادی میں وقفے وقفے سے بارش برسنے سے موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔

rains in kashmir

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے وادی میں زبردست بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا، بالائی اور پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی باران رحمت سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

وادی کشمیر میں بارش کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی

وقفے وقفے سے ہو رہی بارش کے سبب عام زندگی مفلوج سی ہو گئی ہے۔

کئی سڑکیں زیر آب ہوگئی ہیں، اور لوگوں کو آمد و رفت میں دقت پیش آرہی ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات شام سے آسمان صاف ہونے اور موسم میں بہتری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔
گذشتہ روز سے وادی میں وقفہ وقفہ سے بارش برسنے سے موسم میں تبدیلی آگئی ہے۔ س

Body:شوکت ڈار۔
گذشتہ روز سے وادی میں وقفہ وقفہ سے بارش برسنے سے موسم میں تبدیلی آگئی ہے۔ ساتھ ہی درجہ حرارت کافی کم ہو گیا ہے۔
گذشتہ شب پوری وادی میں زبردست بارش برسی۔ آج صبح سے ہی وادی کے میں۔ علاقوں میں بارش برسی۔ جس سے عام زندگی مفلوج سی ہو گئی ہے۔
کئی سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں۔
اور لوگوں کو عبور و مرور میں دقت پیش آرہی ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ثہ پہر سے آسمان صاف ہونے اور موسم میں بہتری کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
گذشتہ روز سے وادی میں وقفہ وقفہ سے بارش برسنے سے موسم میں تبدیلی آگئی ہے۔ س
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.