ETV Bharat / state

Cleanliness drive ahead of Eid-ul-Zuha: ترال: عید سے قبل مرکزی عیدگاہ کی صفائی

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 1:49 PM IST

خصوصی صفائی مہم کا آغاز کیا جس دوران مرکزی عیدگاہ، دارالعلوم نور السلام، خانقاہ فیض پناہ اور دیگر مقامات پر صفائی ستھرائی کی گئی تاکہ نماز عید ادا کرنے والے فرزندان توحید کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Cleanliness drive

ترال: عید سے قبل مرکزی عیدگاہ کی صفائی
ترال: عید سے قبل مرکزی عیدگاہ کی صفائی

پلوامہ: عید الاضحٰی سے قبل ترال میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لیے میونسپل کمیٹی ترال نے قصبے میں ایک خصوصی صفائی مہم کا آغاز کیا جس دوران مرکزی عیدگاہ، دارالعلوم نور السلام، خانقاہ فیض پناہ اور دیگر مقامات پر صفائی ستھرائی کی گئی تاکہ نماز عید ادا کرنے والے فرزندان توحید کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے اس موقع پر نہ گھاس پھوس کو صاف کرنے کے لیے کٹر، بھی استعمال کیے گیے مہم کی نگرانی میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منظور احمد خان ازخود کر رہے تھے۔

ترال: عید سے قبل مرکزی عیدگاہ کی صفائی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی ترال کے سیکرٹری نظیر احمد ملک نے بتایا کہ عید سے قبل پورے قصبے میں اور خاصکر ان مقامات پر جہاں نماز عید ادا کی جائے گی پر صفائی کی گئی ہے جبکہ قربانی کے باقیات کو ٹھکانے لگانے کے لیے کچھ مقامات کا انتخاب کیا جائے گا جہاں ہماری گاڑیاں عوام کے لیے وقف رہیں گی انھوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Hajj 2022: تلبیہ کی گونج میں مناسک حج کا آغاز، آج وقوف عرفات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.