ETV Bharat / state

پلوامہ: 'چنار' کی شجرکاری مہم کا آغاز - plantation in jammu and kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر ڈاکٹر راگھا لنگر نے محکمہ فلوریکلچر کے زیر اہتمام چنار پلانٹینشن ڈرائیو کا آغاز کیا۔

چنار کے شجرکاری مہم کا آغاز کیا
چنار کے شجرکاری مہم کا آغاز کیا
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 8:35 PM IST

ڈرائیو کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ضلع ہسپتال، ڈی سی آفس کمپلیکس اور پبلک پارک کے احاطے میں چنار کے پودے لگائے۔

چنار کے شجرکاری مہم کا آغاز کیا

اس موقع پر ڈی ڈی سی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'چنار کا درخت جموں و کشمیر کا ورثہ ہے اور ہمیں ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لئے اپنے گردونواح میں زیادہ سے زیادہ چنار کے درخت لگانا چاہیے۔'

انہوں نے کہا کہ ڈرائیو کا مقصد ضلع کو ماحول دوست بنانا ہے۔ انہوں نے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کے لئے اس مہم میں تمام لوگوں کی شمولیت پر زور دیا تا کہ آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تباہ کن نتائج سے بچایا جا سکے۔

ڈسٹرکٹ آف فلوریکلچر آفیسر نے بتایا کہ 'ان کا ہدف ضلع کے مختلف مقامات پر چنار کے 1000 درخت لگانے کا ہے جس کے تحت مختلف سرکاری محکموں اور اوقاف کمیٹیوں میں بھی اسے تقسیم کیا جائے گا۔'

اس موقع پر اسسٹنٹ فلوریکلچر آفیسر اور محکمہ کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.