ETV Bharat / state

اسکولی صحن مویشیوں کے چرنے کی پسندیدہ جگہ

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں قائم گورنمنٹ اَپر پرائمری سکول چارلی گنڈ کی دیوار بندی نہ ہونے کے سبب اسکول کے صحن میں مال مویشیوں کے بلا خلل آنے جانے سے بچوں کو پڑھائی کے دوران کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:22 PM IST

اسکولی صحن مویشیوں کے چرنے کی پسندیدہ جگہ

اسکول کے صحن میں لمبی گھاس کے سبب یہ مویشیوں کی پسندیدہ جگہ بن چکی ہے۔

اسکول میں دیوار بندی نہ ہونے کی وجہ سے مویشی اور کتے اسکول کے احاطے میں داخل ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے طلباء وقفے کے دوران کھیل کود سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق اسکول کی دیوار بندی اور گھاس کاٹنے کے لیے انکے پاس رقومات دستیاب نہیں۔

اسکول کے پاس ہی ایک ندی ہے اور دیوار بندی نہ ہونے کے سبب اساتذہ اور مقامی باشندوں کو ہمیشہ اس بات کی فکر ستاتی رہتی ہے کہ کہیں کوئی بچہ نالے میں ڈوب کر حادثے کا شکار نہ ہو۔

مرکزی اور ریاستی سرکار تعلیمی ڈھانچے کو مستحکم بنانے کے لئے اربوں روپے خرچ کرتی ہے تاہم چارلی گنڈ پرائمری سکول کا مشاہدہ کرنے سے وہ اسکیمیں کاغذوں تک ہی محدود معلوم ہوتی ہیں۔

Intro:چارلی گنڑ اونتی پورہ کے اپر پرٸمری سکول میں دیوار بندی کا کوٸی اہتمام نہیں۔سکول کا صحن غیر ضروری گھاس پھوس سے بھرا پڑا ہوا ہے۔

ضلع پلوامہ سے تقریباً بیس کلو میٹر کی دوری پر واقع چارلی گنڑ گاوں کا اپر پرٸمری سکول میں دیوار بندی نہ ہونے کے سبب بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سکول دیوار بندی کے بغیر ہے جس کی وجہ سے سکول کے صحن سے ہمیشہ عام لوگوں اور ٹرانسپورٹ کا آنا جا لگا رہتا ہے جس سے سکول میں تعلیم حاصل کر رہے بچوں کا توجہ تعلیم سے بٹکتا ہے اور ان کی تعلیم پر برے اثرات مراتب ہو رہے ہیں۔وہی انہوں نے کہا کہ سکول ایک ندی کے کنارے پر واقع ہے۔جس سے سکول میں زیر تعلیم چھوٹے بچے کبھی نالے میں ڈوب سکتے ہیں اور بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد سکول کی دیوار بندی کی جانی چاہیے تاکہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی کا تحفظ بھی ممکن ہو سکھے۔

دریں اثنإ اس موقعے پر کچھ سکولی بچوں نے سکول کے گرونڑ کے بارے میں بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اگر چہ سکول میں گرونڑ کے لۓ بہت ساری اراضی دستیاب ہے لیکن اس کی طرف کبھی حکام نے کوٸی توجہ مرکوز نہیں کی ہے جس کی وجہ سے یہ اراضی ویرانے کی صورت اختیار کر چکا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ اس گرونڑ میں غیر ضروری گھاس پھوس اُگ چکی ہے جس سے کافی گندی بُو آتی ہے جس سے سکول میں زیر تعلیم بچوں میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ دپہر کا کھانا بھی اچھی طرح سے نہیں کھا پاتے ہیں کیونکہ وہاں کاف بدبو ہوتی ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ اس گرونڑ کو ہموار کیا جاۓ تاکہ وہاں سے بدبو دور ہوجاۓ اور انہں کھیل کود کے لۓ ایک میدآن بھی مہیا ہو سکھے

Body:چارلی گنڑ اونتی پورہ کے اپر پرٸمری سکول میں دیوار بندی کا کوٸی اہتمام نہیں۔سکول کا صحن غیر ضروری گھاس پھوس سے بھرا پڑا ہوا ہے۔

Conclusion:چارلی گنڑ اونتی پورہ کے اپر پرٸمری سکول میں دیوار بندی کا کوٸی اہتمام نہیں۔سکول کا صحن غیر ضروری گھاس پھوس سے بھرا پڑا ہوا ہے۔

ضلع پلوامہ سے تقریباً بیس کلو میٹر کی دوری پر واقع چارلی گنڑ گاوں کا اپر پرٸمری سکول میں دیوار بندی نہ ہونے کے سبب بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سکول دیوار بندی کے بغیر ہے جس کی وجہ سے سکول کے صحن سے ہمیشہ عام لوگوں اور ٹرانسپورٹ کا آنا جا لگا رہتا ہے جس سے سکول میں تعلیم حاصل کر رہے بچوں کا توجہ تعلیم سے بٹکتا ہے اور ان کی تعلیم پر برے اثرات مراتب ہو رہے ہیں۔وہی انہوں نے کہا کہ سکول ایک ندی کے کنارے پر واقع ہے۔جس سے سکول میں زیر تعلیم چھوٹے بچے کبھی نالے میں ڈوب سکتے ہیں اور بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد سکول کی دیوار بندی کی جانی چاہیے تاکہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی کا تحفظ بھی ممکن ہو سکھے۔

دریں اثنإ اس موقعے پر کچھ سکولی بچوں نے سکول کے گرونڑ کے بارے میں بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اگر چہ سکول میں گرونڑ کے لۓ بہت ساری اراضی دستیاب ہے لیکن اس کی طرف کبھی حکام نے کوٸی توجہ مرکوز نہیں کی ہے جس کی وجہ سے یہ اراضی ویرانے کی صورت اختیار کر چکا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ اس گرونڑ میں غیر ضروری گھاس پھوس اُگ چکی ہے جس سے کافی گندی بُو آتی ہے جس سے سکول میں زیر تعلیم بچوں میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ دپہر کا کھانا بھی اچھی طرح سے نہیں کھا پاتے ہیں کیونکہ وہاں کاف بدبو ہوتی ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ اس گرونڑ کو ہموار کیا جاۓ تاکہ وہاں سے بدبو دور ہوجاۓ اور انہں کھیل کود کے لۓ ایک میدآن بھی مہیا ہو سکھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.