ETV Bharat / state

Ceremony in Honor of Retiring Employees: پلوامہ، ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس، پلوامہ میں اعزازی تقریب Ceremony in honor of Retiring Employees کے دوران ضلع انفارمیشن آفیسر سمیت دیگر ملازمین نے ریٹائر ہونے والے تین ملازمین کے ساتھ گزارے لمحوں کو یاد کرتے ہوئے دوران ڈیوٹی ان کی خدمات اور تعاون کی سراہنا کی۔

author img

By

Published : May 18, 2022, 8:43 PM IST

Ceremony in honor of Retiring Employees: پلوامہ، ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد

پلوامہ: ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس پلوامہ میں سبکدوش ہونے والے تین ملازمین کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ District Information Office Pulwama تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے ملازمین کی عزت افزائی کے علاوہ ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ Ceremony in honor of Retiring Employees ریٹائر ہونے والے ملازمین میں محمد یوسف اسسٹنٹ انفارمیشن آفیسر، محمد یعقوب سینئر اسسٹنٹ اور محمد اکبر خان اسکرین مین شامل ہیں۔

پلوامہ، ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر، پلوامہ میں الوداعی و اعزازی تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر پلوامہ، طاہر احمد ماگرے سمیت محکمہ دیگر ملازمین و افسران نے شرکت کی۔ Ceremony in honor of Retiring Employees at District Information Office Pulwama تقریب کے دوران طاہر احمد سمیت دیگر ملازمین نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے ساتھ گزارے لمحوں کو یاد کرتے ہوئے دوران ڈیوٹی ان کی خدمات اور تعاون کی سراہنا کی۔

اعزازی تقریب کے دوران ملازمین نے کہا کہ ’’کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ بغیر کسی داغ کے ریٹائر ہو جائیں۔‘‘ تقریب میں شامل سبھی ملازمین نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد خوشگوار اور صحت مند زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:Youth Interaction Program in Pulwama: پلوامہ میں یوتھ انٹریکشن پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.