ETV Bharat / state

ترال : سرچ آپریشن پرامن طور پر اختتام پذیر - دونوں گاوں مں عسکریت پسند

دونوں گاوں مں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد سرچ آپریشن لانچ کیا گیا تھا۔

army
army
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 9:06 PM IST

ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں دو مقامات پستونہ اور بٹہ گنڈ نامی گاوں میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری سرچ آپریشن پرامن طور پر ختم ہو گیا ہے۔

پولیس زرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں مقامات پر سرچ آپریشن کئی گھنٹوں تک جاری رہا، جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی، تاہم دونوں مقامات سے کسی عسکریت پسند یا معاون عسکریت پسند کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے دونوں گاوں مں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد سرچ آپریشن لانچ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے
'قوانین مسلط کرنے والوں کو شکست دینے کے لئے انتخابات لڑیں گے'

تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آرآر، سی آر پی ایف 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے دونوں دیہات میں مشترکہ طور پر محاصرہ کیا تھا اور عسکریت پسندوں کو ڈھونڈنے کی کاروائی شروع کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.