جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سرنو علاقے میں فوج کے 55 آرآر سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ تعاون سے سرچ آپریشن جاری ہے۔
فوج کے مطابق، انہیں خفیہ ذرائع سے علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے، جس کے بعد انہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
پلوامہ کے سرنو علاقے میں سرچ آپریشن - etv bharat news
پلوامہ کے سرنو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد فوج کے 55 آرآر سی آر پی ایف اور پولیس کے مشترکہ تعاون سے سرچ آپریشن جاری ہے۔
پلوامہ کے سرنو علاقے میں سرچ آپریشن جاری