ضلع پلوامہ کے پتری گام علاقے کو فوج کی 55 آر آر، سی ار پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیمو نے محاصرے میں لیا ہے اور گھر گھر تلاشی جا رہی ہے۔
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا۔
پلوامہ: فوج نے پتری گام علاقے کا محاصرہ کیا - ضلع پلوامہ کے پتری گام علاقے
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی۔
پتری گام علاقے کا محاصرہ