ETV Bharat / state

پلوامہ: کریم آباد میں سرچ آپریشن شروع - پلوامہ

یہ اطلاع بھی موصول ہوئی ہے کہ سرچ آپریشن میں رخنہ ڈالنے کے لئے علاقے میں سنگباری شروع ہوگئی ہے۔

پلوامہ: کریم آباد میں سرچ آپریشن شروع
پلوامہ: کریم آباد میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 10:52 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے کریم آباد علاقہ میں تلاشی کاروائی شروع کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فوج کے 55 آرآر، سی ار پی ایف کے 183 بٹالین اور پولیس نے کریم آباد علاقے کو اس وقت محاصرے میں لیا جب فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک خفیہ اطلاع ملی تھی۔

فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور گھر گھر تلاشی شروع کردی گئی ہے۔وہیں یہ اطلاع بھی موصول ہوئی ہے کہ سرچ آپریشن میں رخنہ ڈالنے کے لئے علاقے میں سنگباری شروع ہوگئی ہے۔

سیکورٹی فورسز نے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیکیورٹی فورسز نے سیل کردیا گیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.