ETV Bharat / state

Five Shops Sealed in Pulwama: محکمہ امور صارفین نے پانچ دکانوں کو سربمہر کیا

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 6:41 PM IST

سی اے پی ڈی سمیت مختلف محکمہ جات کی مشترکہ ٹیم نے ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیور کا اہتمام CAPD Organized market checking Drive in Pulwama کیا۔

محکمہ امور صارفین نے پانچ دکانوں کو سربمہر کیا

پلوامہ: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران بڑھتی مہنگائی، غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت کی خبروں کے پیش نظر محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری (سی اے پی ڈی) سمیت دیگر کئی محکمہ جات نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ CAPD Organized market checking Drive in Pulwama ٹیم نے مارکیٹ چیکنگ کے دوران پانچ دکانوں کو سربمہر کیا۔

سی اے پی ڈی سمیت مختلف محکمہ جات کی مشترکہ ٹیم نے ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیور کا اہتمام عمل میں لایا۔ CAPD Organized market checking Drive in Pulwama مارکیٹ چیکنگ کے دوران مختلف اشیائے خور و نوش کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ محکمہ کی جانب سے مرتب کی گئی ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائے جانے کے لیے دکانداروں پر زور دیا گیا۔

ناجائز منافع خوری کے مرتکب دکانداروں، غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا ساتھ ہی انہیں اضافی قیمتوں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے سے باز رہنے پر بھی زور دیا گیا۔ Five Shops Sealed in Pulwamaٹیم نے ضلع پلوامہ کے جندوال علاقے میں چار دوکانوں کو سیل کر دیا، محکمہ کے مطابق ان دکانوں سے غیر معیاری جوس کے ساتھ ساتھ دیگر کئی زائد المیعاد اشیاء بھی دکانوں سے برآمد ہوئیں۔ وہیں لاسی پورہ علاقے میں بھی ایک دکان کو سیل کردیا گیا۔

عہدیداروں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ شکایات موصول ہونے کے بعد انہوں نے مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو کا اہتمام عمل میں لایا۔ in Pulwama Five Shops Sealed انہوں مستقبل میں بھی اس طرح کی ڈرائیو کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دکانداروں سے ناجائز منافع خوری اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.