ETV Bharat / state

جہلم کے کناروں پر بھنگ تباہ کی گئی - جہلم کناروں پر بھنگ کی فصل

پولیس نے بھنگ کو تباہ کرنے کے لیے ٹریکٹرز استعمال کیے۔

جہلم کے کناروں پر بھنگ تباہ کی گئی
جہلم کے کناروں پر بھنگ تباہ کی گئی
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 12:20 AM IST

جنوبی کشمیر میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم کوجاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز دریائے جہلم کے کناروں پر اُگ آئی بھنگ کی بھاری مقدار کو تباہ کردیا۔

جہلم کے کناروں پر بھنگ تباہ کی گئی

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے ریشی پورہ گاوں کے اندر جہلم کے کناروں پر بھنگ کی ایک بڑی مقدار کو تباہ کیا۔

پولیس نے اس بھنگ کو تباہ کرنے کے لیے ٹریکٹرز استعمال کیے۔ مقامی عوام نے پولیس کے اس اقدام کی سراہنا کی۔ اور امید ظاہر کی ہے کہ بھنگ کے خلاف مہم میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:جموں و کشمیر میں سریش رینا 10 کرکٹ اسکول کھولیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.