ETV Bharat / state

Pulwama Attack Anniversary پلوامہ حملے کی چوتھی برسی کے موقع پر قصبہ میں کینڈل مارچ - لتہ پورہ میں خودکش حملہ

قصبہ پلوامہ میں آج شام مقامی لوگوں نے لتہ پورہ حملہ کی چوتھی برسی کے موقعے پر کینڈل لائٹ مارچ نکالا۔ یہ کینڈل کائٹ مارچ پلوامہ کے ٹہاب چوک سے شروع ہوکر شہید فاروق چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 14, 2023, 10:06 PM IST

پلوامہ حملے کی چوتھی برسی کے موقع پر قصبہ پلوامہ میں کینڈل لائٹ مارچ

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ قصبہ میں آج شام دیر گئے مقامی لوگوں کی جانب سے لیتہ پورہ خودکش حملے کی چوتھی برسی کے موقع پر کینڈل لائٹ مارچ نکال گیا۔ اس مارچ میں مقامی نوجوان بزرگ شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں نے ہاتھوں میں مشال اور موم بتی کے ساتھ ساتھ پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر سی آر پی ایف جوانوں کو خراج تحسین کے الفاظ درج کیے گئے تھے۔ یہ مارچ اگرچہ قصبہ پلوامہ کے ٹہاب چوک سے شروع ہو اور شہید فاروق چوک پر اختتام پذیر ہوا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ کینڈل لائٹ مارچ پلوامہ خودکش حملے کی چوتھی برسی کے موقع پر نکالا گیا۔ ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو یاد کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ چار سال پہلے 14 فروری 2019 کو پلوامہ کے لتہ پورہ میں ایک خودکش حملہ آور نے سی آر پی ایف کانوئی پر حملہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے 40 جوان ہلاک ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: Pulwama Attack Anniversary سی آر پی ایف جوانوں کی یاد میں شوپیاں میں کینڈل لائٹ مارچ

اگرچہ اس موقع پر ضلع کے لیتہ پورہ علاقے میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں فوجی نیم فوجی افسران کے ساتھ ساتھ سوال افسران نے شرکت کرکے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہے کہ شوپیاں میں بھی پلوامہ حملہ کی چوتھی برسی کے موقعہ پر کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا۔یہ مارچ شوپیاں پولیس اسٹیشن سے گول چوک شوپیاں تک نکالا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.