ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Awantipora: لیتہ پورہ میں سی آر پی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 9:51 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اوتی پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی 185 بٹالین نے ریڈ کراس سوسائٹی کے تعاون سے خون عطیہ کیمب کا انعقاد کیا۔ اس دروان سی آر پی ایف جوانوں نے 100 بلڈ پوائنٹس جمع کیے۔ Blood Donation Camp in Awantipora

blood-donation-camp-organised-by-crpf-at-awantipora
لیتہ پورہ میں سی آر پی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اونتی پورہ: آزادی کے امرت مہا اتسو کے ایک کڑی کے طور سی آر پی ایف کی 185 بٹالین کی جانب سے آج کمانڈو ٹریننگ سینٹر لیتہ پورہ میں ریڈ کراس سوسائٹی کشمیر کے تعاون سے ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح 185 بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر ارن بھارتی نے خون کا عطیہ دے کر کیا۔ Blood Donation Camp in Awantipora

اس دوران کیمپ میں سو پوائنٹس خون جمع کیے گئے جس دوران سی آر پی جوانوں میں خاصا جزبہ دیکھا گیا۔ خون دینے کے بعد سی آر پی نوجوانوں میں میوہ اور مشروبات تقسیم کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 185 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر ارن بھارتی نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے احکامات کے طور اور آزادی کے امرت اتسو کے ایک کڑی کے طور یہ سلسلہ شروع کیا گیا اور آج اسی کی ایک کڑی کے طور سو پوائنٹ خون کا عطیہ دے کر کشمیر کے عام لوگوں کے لیے وقف کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.