ETV Bharat / state

BJP Workers Meeting At Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد - بی جے پی کارکنان کا اجلاس

ضلع پلوامہ کے بی جے پی دفتر میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس BJP Workers Meeting منعقد کیا گیا، جس میں پارٹی کے سبھی کارکنان نے شرکت کی۔ BJP Workers Meeting At Pulwama

BJP Workers Meeting At Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 8:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بی جے پی کارکنان کا اجلاس BJP Workers Meeting At Pulwama منعقد کیا گیا، جس میں بی جے پی سے منسلک ضلع پلوامہ کے سبھی کارکنان نے شرکت کی۔

BJP Workers Meeting At Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد

اس اجلاس میں بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا اور بی جے پی کے جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری ویر شراف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ BJP Workers Meeting At Pulwama

اس موقع پر جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری General Secretary of South Kashmir ویر شراف نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد ہم ملک کے ساتھ اچھے سے جڑ گئے ہیں۔ یہاں کی سیاسی پارٹیاں لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Ravinder Raina Visits Boniyar:رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ

انہوں نے مزید کہا کہ حد بندی، بی جے پی یا آر ایس ایس کا ایجنڈا ہے۔ حدبندی کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے۔ BJP Workers Meeting At Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.