ETV Bharat / state

BJP on Dynastic Politics : 'فاروق عبداللہ کو این سی صدر بنایا جانا خاندانی راج کا واضح ثبوت' - کشمیر خاندانی راج کا سلسلہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ضلع صدر پلوامہ نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'مقامی سیاسی جماعتیں اپنے خاندان کے ہی افراد کو پروموٹ کر رہی ہیں۔‘‘BJP on Dynastic Politics in Jammu and Kashmir

raina
raina
author img

By

Published : Dec 7, 2022, 2:05 PM IST

پلوامہ: ’’سبھی مقامی سیاسی جماعتوں - نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی - میں خاندانی راج کا سلسلہ جاری ہے۔ صرف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہی ایک ایسی جماعت ہے جہاں کارکردگی کی بنیاد پر افراد کو پروموٹ کیا جاتا ہے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈر سجاد رینا نے پلوامہ میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔ BJP on Farooq Abdullah

مقامی سیاسی جماعتوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی کا طنز

رینا نے کہا کہ ’’غیر بی جے پی جماعتیں عملی طور پر اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ ان میں شخصی راج آج بھی قائم و دائم ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو عمر رسیدہ فاروق عبداللہ کو پھر سے نیشنل کانفرنس کا صدر منتخب نہ کیا جاتا۔‘‘ رینا نے دعویٰ کیا کہ ’’بی جے پی ہی واحد ایک ایسی جماعت ہے جہاں کارکردگی کی بنیاد پر افراد کو پارٹی میں جگہ بھی دی جاتی ہے اور پروموشن بھی۔‘‘J and K Dynastic Politics

رینا بھارتیہ جنتا پارٹی میں تین برسوں تک ضلع پلوامہ کے صدر کے عہدے پر فائز تھے جب کہ انہیں ضلع شوپیاں کا ’’پربھاری‘‘ نامزد کیا گیا ہے۔ رینا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی پر کسی ایک شخص یا خاندان کا تسلط نہیں اور بی جے پی سبھی پارٹیوں کا متبادل ہے جو عوامی امنگوں اور خواہشات کے مطابق کام کرتی ہے۔

مزید پڑھیں: Omar Abdullah Slams BJP دفعہ 370 کی بحالی کیلئے این سی پرامن طریقے سے لڑائی لڑے گے، عمر عبداللہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.