ETV Bharat / state

BJP Leader Visits Pulwama Hospital: بی جے پی ضلع صدر نے ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ کیا - South Kashmir

بی جے پی لیڈر نے ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ BJP Leader Visits Pulwama Hospital کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ متعدد مسائل پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ نے مسائل کا فوری طور پر ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

BJP Leader Visits Pulwama Hospital:بی جے پی ضلع صدر نے ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 6:12 PM IST

بی جے پی لیڈر و ضلع صدر سجاد رینا نے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اسپتال پلوامہ دورہ کرکے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ گفتگو کرنے کے علاوہ مریضوں اور تیمارداروں سے بھی اسپتال میں دی جارہی سہولیات کے متعلق بات چیت کی۔

بی جے پی ضلع صدر نے ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ کیا

بی جے پی لیڈر نے مریضوں، تیمارداروں سے اسپتال میں علاج و معالجہ، گرمی کے انتظامات سمیت دیگر سہولیات سے متعلق جانکاری حاصل کی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے رینا نے کہا کہ ضلع اسپتال میں مریضوں کا بہتر علاج نہ کیے جانے اور انہیں نجی اسپتالوں میں ریفر کیے جانے کی شکایات موصول ہونے کے بعد انہوں نے از خود ضلع اسپتال پلوامہ District Hospital Pulwama کا دورہ کیا۔

رینا نے کہا کہ انہوں نے دورہ کے دوران ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ متعدد مسائل پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ نے مسائل کا فوری طور پر ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.