ETV Bharat / state

BJP Foundation Day: بی جے پی نے منایا پلوامہ میں پارٹی کا یوم تاسیس

author img

By

Published : Apr 6, 2023, 3:54 PM IST

بی جے پی کے یوم تاسیس کے موقع پر جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں مختلف مقامات پر پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ BJP Foundation Day Pulwama

a
a
بی جے پی نے منایا پلوامہ میں پارٹی کا یوم تاسیس

پلوامہ(جموں و کشمیر) : وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارٹی کا یوم تاسیس منایا۔ اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے سبھی تحاصیل میں پروگراز کا انعقاد کیا گیا۔ بی جے پی، یونٹ پلوامہ، نے ضلع ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر حلقہ انتخابات پر بھی یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جس میں پارٹی لیڈران و کارنان نے شرکت کی۔

ضلع ہیڈ کوارٹی پر بھی بی جے پی ضلع صدر، محمد لطیف، کی قیادت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ پارٹی کارکنان نے خطاب کرتے ہوئے محمد لطیف نے کہا کہ ’’بی جے پی اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس نے وادی کشمیر کو تعمیر وترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’یہاں کے نوجوانوں کو بی جے پی کا ساتھ دینے کے لئے سامنے آنا چاہئے تاکہ وادی کشمیر میں مزید ترقیاتی منصوبوں کو انجام دیا جا سکے۔‘‘

مزید پڑھیں: BJP Foundation Day In Awantipora: وزیراعظم کا دورۂ جموں وکشمیر اہم سنگ میل ثابت ہوگا، الطاف ٹھاکر

قبل ازیں ضلع پلوامہ میں ایک میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران و کارکنان نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ پارٹی کو مجبوط بنانے کے لئے زمینی سطح پر کام کریں ساتھ ہی انتخابات کے لئے بھی تیار رہیں۔ اس موقع پر کہا گیا کہ بی جے پی کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے اور ہر ایک انتخاب میں کامیابی حاصل کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.