ETV Bharat / state

ترال میں بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم

ڈی ڈی سی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے یکم دسمبر کو ووٹنگ ہو گی۔ اس تناظر میں ہر پارٹی کے امیدوار ووٹروں کو لبھانے کے لیے چناوی مہم میں تیزی لا رہے ہیں۔

ترال میں بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم
ترال میں بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 8:21 PM IST

تفصیلات کے مطابق بی جے پی امیدوار عبدالرشید گوجر نے دودھ مرگ، چھترگام اور دوسرے دیہات کا دورہ کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ صرف بھاجپا ہی دور دراز علاقوں کی تعمیر وترقی کے لیے کام کر سکتی ہے۔

ترال میں بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم

دودھ مرگ میں ایک چناوی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید گوجر نے لوگوں کو روایتی سیاستدانوں سے دور رہنے کی تلقین کی انہوں نے الازم عائد کیا کہ ان سیاستدانوں نے گزشتہ ستر برسوں کے دوران گجر برادری کو لوٹا ہے اس موقع پر مقامی شہریوں نے عہد کیا کہ وہ اب کی بار اپنے ہی امیدوار کو کامیاب بناییں گے۔

احمد پٹیل سپرد خاک

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی کے نامزد امیدوار عبدالرشید گوجر نے بتایا کہ ترال میں پہلی بار ایک ایس ٹی امیدوار کو منڈدیٹ دیا گیا ہے اور اسی لیے گجر رہنما اب انتخابات میں کود گیے ہیں جبکہ گزشتہ انتخابات میں وہ لوگ تماشہ دیکھنے میں مصروف تھے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ وہ ترال کی سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اور ان طاقتوں کو جواب دیں گے جو برادری کو گمراہ کر رہے ہیں

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار ڈی ڈی سی انتخابات 28 نومبر سے ہو رہے ہیں۔ یہ انتخابات 8 مرحلوں میں منعقد ہونگے۔ 22 دسمبر کو ووٹنگ کی گنتی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.