ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Health Facilities امرناتھ یاتریوں کیلئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقنی بنایا جائے گا، سیکرٹری صحت و طبی تعلیم - سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کمار

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کمار نے کہا کہ ساری دنیا میں پچھلے چند دنوں سے کووڈ کے مثبت کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھی کووڈ مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے تاہم نئے ویرینٹ سے نمٹںے کیلئے محکمہ صحت پوری طرح سے تیار ہے۔

better-medical-facilities-will-be-provided-for-amarnath-pilgrims-this-year-secretary-health-and-medical-education
امسال امرناتھ یاتریوں کیلئے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائے گی، سیکرٹری صحت و طبی تعلیم
author img

By

Published : Apr 15, 2023, 5:13 PM IST

امسال امرناتھ یاتریوں کیلئے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائے گی، سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بوائز ڈگری کالج پلوامہ میں محمکہ صحت کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طبی شعبہ میں نمایاں کارکردگی دیکھنے والے ڈاکٹروں کی عزت افزائی کی گئی۔تقریب کی صدارت سیکرٹری برائے حکومت صحت اور طبی تعلیم بھوپندر کمار نے کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتقا راتھر ،ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ اور شوپیان اور ایس ایس پی پلوامہ نے تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران طبی شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کو انعامات سے نوازہ گیا۔
اس موقع پر سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کمار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند دنوں سے کووڈ مثبت کیسز میں دنیا بھر میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ وہیں جموں وکشمیر میں بھی مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے، لیکن ہسپتالوں میں زیر علاج کم ہے۔انہوں نے کہا محکمہ نے کووڈ سے لڑنے کے لئے پورہ طرح سے تیار ہے۔ ڈاکٹرز، ہسپتال اور ادویات اور دیگر چیزوں محکمہ نے تیار رکھیں ہے تاکہ اس پر قابو پایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ اب کشمیر میں وہ سہولیات بھی موجود ہے جہاں سے نئے ویرینٹ سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے ویرنگ XBB. 1.5 سے لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کے ڈاکٹر صاحبان نے پچھلے کووڈ بیماری کے ساتھ مقابلہ کی، لہٰذا انہیں پوری طرح پتا ہے کہ اس بیماری کو قابو کرنے میں کس طرح کے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ امر ناتھ یاترا پر آنے والے عقیدت مندوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے ہر برس محکمہ صحت انتظامات کرتا ہے اور اس برس بھی بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:Corona Cases in India ملک میں کورونا کے 7830 نئے کیسز، 11 مریضوں کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.