ETV Bharat / state

بی ڈی سی چیئرمین نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی - JAMMU AND KASHMIR

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اوتار سنگھ نے بتایا کہ کوروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے بعد آج انہوں نے مختلف محکموں کے سب ضلعی سربراہان سے جانکاری حاصل کی۔

بی ڈی سی چیرمین نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:18 PM IST

جنوبی ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال میں مختلف محکموں کی کار گزاری کا جائزہ لینے کے لئے مقامی بی ڈی او آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی صدارت بی ڈی سی چیرمین اور بھاجپا رکن اوتار سنگھ نے کی۔

بی ڈی سی چیرمین نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی

اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران جن میں بجلی، جل شکتی، سوشل ویلفیئر، ہیلتھ، دیہی ترقی اور دیگر محکموں کے افسران نے اپنے محکموں کا تفصیلی خاکہ پیش کیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق بی ڈی سی چیرمین کو جانکاری دی۔
میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اوتار سنگھ نے بتایا کہ کوروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے بعد آج انہوں نے مختلف محکموں کے سب ضلعی سربراہان سے جانکاری حاصل کی۔

انہوں نے بتایا کہ عارضی منریگا ملازمین کو لیکر انہوں نے ایل جی اور دیگر اعلیٰ حکام کو مطلع کیا ہے اور وہ ایک مرتبہ پھر ایل جی سے ان ملازمین کو دیہی ترقی محکمے میں ضم کرنے کی اپیل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.