ETV Bharat / state

Education Dept Review Meeting in Pulwama: ڈی سی پلوامہ نے محکمہ تعلیم کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 4:03 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے آج پلوامہ میں محکمہ تعلیم کے کاموں سے متعلق جائزہ میٹنگ کی صدرات کی۔ میٹنگ میں چیف ایجوکیشن افسر، ڈی ڈی سی ممبر اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔ Education Dept Review Meeting in Pulwama

Baseer ul Haq Choudhary held review meeting of works of Education Department in pulwama
ڈی سی پلوامہ نے محکمہ تعلیم کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

پلوامہ: ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری جو کہ ضلع سطح کی عمل درآمد کمیٹی، سماگرا شکشا کے چیئرمین بھی ہیں، نے ضلع کیپیکس، یو ٹی کیپیکس، پی آر آئی، بی ڈی سی، ڈی ڈی سی اور کے تحت محکمہ تعلیم کے تمام کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ Education Dept Review Meeting in Pulwama

اجلاس میں چیف ایجوکیشن آفیسر، نذیر احمد نے شرکت کی۔ وہیں پرنسپل، تحصیلدار، محکمہ تعلیم کے انجینئرنگ ونگ کے سابق انجینئر، زونل ایجوکیشن آفیسرز کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران اور اہلکاروں نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔

وہیں محمکہ تعلیم کے افسران نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو محمکہ تعلیم کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ اس موقع پر ڈی سی نے پی آر آئی، سماگرا کے ذریعے تعلیمی شعبے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ سماگرا کے تحت اسکول کی عمارتوں کی حالت، اسکول چھوڑنے کی شرح، اسکول سے باہر بچوں، عملے کی پوزیشن اور تمام کاموں میں پیشرفت کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:

ضلع ترقیاتی کمشنر نے محمکہ تعلیم کے افسران پر زور دیا کہ وہ سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر کریں، ساتھ ہی زیادہ سے زیادہ بچوں کا سرکاری اسکولوں میں اندارج کروائیں تاکہ کہ ہر ایک فرد تعلیم کے نور سے منور ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.