ETV Bharat / state

Back to Village Program In Tral امیر آباد اور سیر ترال میں بیک ٹو ولیج پروگرام

بیک ٹو ولیج پروگرامز کے حوالے سے آج سیر جاگیر اور امیر آباد سمیت دیگر متعدد مقامات پر پروگرامز منعقد کیے گئے۔ Back to Village Program Held In Tral

امیر آباد اور سیر ترال میں بیک ٹو ولیج پروگرام

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 8:34 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ترال میں سیر جاگیر اور امیر آباد سمیت دیگر متعدد مقامات پر پروگرامز منعقد کیے گئے جہاں عوامی وفود نے اپنے اپنے مسائل کے حوالے سے حکام کو آگاہ کیا جبکہ دہی ترقی کے مالی سال 2023 کا پروگرام بھی مرتب کیا۔

امیر آباد اور سیر ترال میں بیک ٹو ولیج پروگرام

سیر جاگیر میں منعقدہ پروگرام کی صدارت پی ایم جی ایس وائی کے چیف انجینئر تنویرہ میر نے کی جبکہ اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، ڈی ڈی سی آری پل منظور گنائی اور دیگر لوگ اس موقع پر موجود رہے حکام نے ازخود لوگوں کے مسائل کو سنا اور ان پر ہمدردانہ غور و خوض کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ Back to Village Program Held In Tral

امیر آباد میں منعقد بیک ٹو ولیج کی صدارت آصف حمید خان ممبر سپیشل ٹریبیونل نے کی جبکہ تحصیلدار ترال سجاد احمد کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی جنھوں نے رابطہ سڑک، بجلی، پانی اور دیگر مسائل کے مسائل ریکارڈ کرائے لوگوں نے بیک ٹو ولیج کی کارکردگی کے حوالے سے متضاد آرا پیش کی اور کہا کہ کچھ مسائل ان سے حل ہوئے ہیں اور کچھ مسائل حل ہونا ابھی باقی ہے ۔ Back to Village Program Held In Tral

تاہم ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی نے میڈیا کو بتایا کہ بیک ٹو ولیج پروگراموں میں آفیسران کی عدم شرکت سے لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو رہے ہیں اسلیے گورنر انتظامیہ کو اس بارے میں مداخلت کرنی چاہیے ۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے بروقت ازالے کے لیے ان پروگراموں میں شرکت کرنی چاہیے تاکہ ان کو گھر کی دہلیز پر لازمی سہولیات دستیاب ہو۔

یہ بھی پڑھیں : Dilapidated Condition of Dak Bungalow Building منڈی کے گلی میدان میں واقع ماڈل ویلج کا ڈاک بنگلہ خستہ حالی کا شکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.