ETV Bharat / state

CRPF Organizes Volleyball Match سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال میچ کا انعقاد - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال

والی بال میچ ایس او جی ترال اور سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں تین راونڈ کھیلے گیے دو راونڈ جیت کر سی آرپی کی ٹیم نے میچ اپنے نام کیا۔ Volleyball match

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 4:02 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں آزادی کا امرت مہوتسو، کے ایک حصے کے طور پر سی آر پی ایف 180 بٹالین کی جانب سے ایک والی بال میچ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ والی بال میچ ایس او جی ترال اور سی آر پی ہیڈ کوارٹر ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں تین راونڈ کھیلے گیے دو راونڈ جیت کر سی آرپی کی ٹیم نے میچ اپنے نام کیا۔ آخر پر بٹالین ہیڈ کوارٹرز پر ایک سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں کمانڈنگ آفیسر ہرش وردھن، ڈپٹی کمانڈنٹ مقصود عالم ایس ایچ او ترال عبدل رحمان اور سنجو سنگھ کے علاوہ مقامی صحافی بھی موجود تھے۔

ویڈیو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمانڈنگ آفیسر 180 بٹالین ہرش وردھن نے بتایا کہ گزشتہ تین روز سے ہر گھر ترنگا اور یوم آزادی تقریبات کو احسن ڈھنگ سے منعقد کرنے کے لیے ہمارے نوجوان مستعد تھے اور اس لیے اب انکو ذہنی دباو سے راحت نکالنے کے لیے اس میچ کا افتتاح کیا گیا انھوں نے پندرہ اگست کی تقریبات کے پرامن اہتمام میں مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کیا

یہ بھی پڑھیں : Inter District Volleyball Championship: پلوامہ میں صوبائی سطح کے والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.