ETV Bharat / state

Awareness Program on Bone and Joint Pain: جوڑوں کے درد اور علاج کے حوالے سے آگاہی پروگرام - جنوبی کشمیر آگاہی پروگرام

پلوامہ ہسپتال میں نرسنگ کالج کے طلبہ و ڈاکٹروں کے لیے جوڑوں کے درد اور اسکے علاج کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد Awareness Program on Bone and Joint Painکیا گیا۔

جوڑوں کے درد اور علاج کے حوالے سے آگاہی پروگرام

author img

By

Published : May 26, 2022, 2:27 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ میں نرسنگ کالج اور ضلع ہسپتال کے ڈاکٹروں کے لئے آگاہی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ماہرین نے جوڑوں کے درد، علاج سمیت جدید سائنسی تحقیقات سے متعلق حاضرین کو روشناس کیا۔ Awareness Program at District Hospital Pulwamaمعلوماتی پروگرام کے دوران ماہر ڈاکٹروں نے جوڑوں کے درد سے متعلق جدید تحقیقات و طریقہ علاج سے روشناس کرانے کے علاوہ معلومات کو اس عارضہ میں مبتلا مریضوں تک پہنچانے پر بھی زور دیا۔

جوڑوں کے درد اور علاج کے حوالے سے آگاہی پروگرام

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ماہر ڈاکٹر محمد یوسف ٹاک نے بتایا کہ مختلف وجوہات کی بنا پر مرد و خواتین جوڑوں کے دائمی درد میں مبتلا ہو جاتے ہیں جنہیں اکثر و بیشتر ٹیبلٹ، انجکشن کے ڈوز لینے پڑتے ہیں جو بعض اوقات دیگر امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔ District Hospital Pulwama Awareness Programانہوں نے کہا کہ جدید سائنسی تحقیقات کے ذریعے جوڑوں کے درد سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل اسٹوڈنٹس سمیت ڈاکٹروں کو اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے علاوہ لوگوں کو بھی اس حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں اس بیماری سے چھٹکارا حاصل ہونے کے علاوہ انہیں مالی خسارے سے بھی جوجھنا نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.