ETV Bharat / state

پلوامہ : محکمہ ہینڈی کرافٹس کی جانب سے آگاہی پروگرام مبعقد

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 9:05 PM IST

پروگرام میں ہینڈی کرافٹس محکمے کی جانب سے دی جانے والی مختلف اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو مفصل جانکاری فراہم کی گئی۔

Handloom department in Pulwama
Handloom department in Pulwama

ضلع پلوامہ میں گھریلو دستکاریوں کو فروغ دینے کے لیے محکمہ ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلوم کی طرف سے آج ٹاون ہال ترال میں ایک تربیتی اور جانکاری پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینا بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے۔

اس پروگرام میں محکمہ ہینڈی کرافٹس کی طرف سے دی جانے والی مختلف اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو مفصل جانکاری فراہم کی گئی۔

محکمہ ہینڈی کرافٹس کی جانب سے آگاہی پروگرام مبعقد

پروگرام میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ماہرین نے اس موقع پر ہینڈی کرافٹس محکمے کے ساتھ جڑی خواتین کو مرکزی معاونت والی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی اور انہیں خود روزگار کمانے کی ترغیب دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کلچرل اکیڈمی میں تبدیلیاں

اس موقع پر اسسٹینٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس پلوامہ عبدل قدیر چاڑک نے بتایا 'ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلوم محکمہ دستکاریوں کو فروغ دینے کے لیے ہمہ تن مصروف ہے اور سماج میں خواتین کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اس طرح کے جانکاری کیمپ جاری رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.