ETV Bharat / state

اونتی پورہ: جوبیارہ میں عوام پانی سے محروم - Awantipora People suffering from water crisis

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر واقع اس گاؤں کو انتظامیہ پانی فراہم نہیں کر سکتا ہے تو دور دراز علاقے میں صورتحال کیا ہوگی، اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

جوبیارہ میں عوام پانی سے محروم
جوبیارہ میں عوام پانی سے محروم
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:10 PM IST

انتظامیہ کے دعؤوں کے باوجود عوام کو اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ہے۔ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر واقع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع جوبیارہ گاؤں میں عوام کو دو بوند پانی کے لیے دریائے جہلم کا رخ کرنا پڑ رہا ہے حالانکہ جل شکتی محکمہ کی طرف سے وہاں پر چار سال قبل ایک واٹر سپلائی اسکیم تو شروع کی گئی اور وہاں پانی بھی دستیاب کرایا گیا لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس اسکیم کو اب تک عوام کو وقف نہیں کیا گیا ہے۔

جوبیارہ میں عوام پانی سے محروم

مقامی لوگوں کے مطابق ان کو نہ جانے کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے کیونکہ ان کو پینے کے پانی کی عدم دستیابی سے مشکلات درپیش ہے۔ پانی لینے کے لیے خواتین کو کئی کلومیٹر دور جانا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ: ضلع مجسٹریٹ کا عوامی دربار

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک مقامی شہری نے الزام لگایا کہ قومی شاہراہ پر واقع اس گاؤں کو انتظامیہ پانی فراہم نہیں کر سکتا ہے تو دور دراز علاقے میں صورتحال کیا ہوگی؟

مقامی لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ جوبیارہ اونتی پورہ میں واٹرسپلای اسکیم کو جلد از جلد عوام کو وقف کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.