ETV Bharat / state

Awantipora Farmers Protest: اریگیشن محکمے سے اونتی پورہ کے عوام نالاں

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں اریگیشن محکمے کی لاپرواہی Negligence Of Irrigation Dept In Awantipora کی وجہ سے عوام میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمے کی لاپرواہی سے سینکڑوں کنال اراضی بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے، مگر متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔Awantipora Farmers Protest

Awantipora Farmers Protest
اریگیشن محکمے سے اونتی پورہ کی عوام نالاں
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:24 PM IST

اونتی پورہ: وادی کشمیر میں ان دنوں پنیری لگانے کا سیزن عروج پر ہے اور وادی کے بیشتر اضلاع میں کسان پنیری لگانے کے عمل میں مشغول ہیں۔ وہیں جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں اریگیشن محکمے کی لاپرواہی کی وجہ سے عوام میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ دراصل اونتی پورہ میں کسانوں نے اپنے اراضی پر شالی کی پنیری لگائی تھی، لیکن پانی نہ ملنے کی وجہ سے پنیری سوکھ گئی ہے جس کی وجہ سے کسان خون کے آنسو رونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔Awantipora Farmers Protest

اریگیشن محکمے سے اونتی پورہ کی عوام نالاں

اس ضمن میں آج بیگ پورہ اونتی پورہ کے لوگوں نے اریگشن محکمے کی لاپرواہی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ محکمے کی لاپرواہی سے سینکڑوں کنال اراضی بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے، مگر متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے مطابق علاقے میں موجود اریگیشن پمپ خستہ حال ہو چکا ہے لیکن اس طرف محکمہ کی جانب سے توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اس ضمن میں فوری طور پر مداخلت کی اپیل کی ہے۔Negligence Of Irrigation Dept In Awantipora

یہ بھی پڑھیں: ترال ۔ پنگلش کی آبادی اریگیشن محکمہ سے نالاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.