ETV Bharat / state

آر ٹی او پلوامہ کی زیر صدارت ٹاؤن میں گاڑیوں کی چیکنگ

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر کی ہدایت پر محکمہ موٹر اینڈ وھیکل پلوامہ کے ملازمین نے اے آر ٹی او پلوامہ کی زیر صدارت ٹاؤن میں گاڑیوں کی چیکنگ کی جس میں شام کے وقت سیکڑوں گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ جس میں 50 گاڑیاں بلیک لسٹ ، 33 ہزار 500 ہزارروپے بطور جرمانہ عائد کیے گئے۔

ARTO Pulwama conducts Vehicle Checking Drive
آر ٹی او پلوامہ کی زیر صدارت ٹاؤن میں گاڑیوں کی چیکنگ
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:56 PM IST

پلوامہ مہں شام کو ٹریفک جام کے تعلق سے مقامی لوگوں کی طرف سے بار بار آنے والی شکایات کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر کی ہدایت پر محکمہ موٹر اینڈ وھیکل پلوامہ کے ملازمین نے اے آر ٹی او پلوامہ کی زیر صدارت ٹاؤن میں گاڑیوں کی چیکنگ کی۔

ARTO Pulwama conducts Vehicle Checking Drive
آر ٹی او پلوامہ کی زیر صدارت ٹاؤن میں گاڑیوں کی چیکنگ

اس ٹیم کی قیادت اے آر ٹی او پلوامہ معظم علی نائب تحصیلدار پلوامہ اور ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی پلوامہ کررہے تھے حکام نے شام کے وقت سیکڑوں گاڑیاں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، غلط پارکنگ، سڑکوں پر گاڑیوں کی عدم استحکام، تیز رفتاری اور گاڑی چلاتے وقت موبائل کے استعمال کے لئے چیک کیا۔

مہم کے دوران متعدد گاڑیاں کا چالان کیاگیا۔ اور موٹر وہیکل ایکٹ کے مختلف سیکشن کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں سے 33 ہزار 500 روپے بطورچالان وصول کیے گئے، جبکہ 50 گاڑیاں بلیک لسٹ بھی کی گئیں۔

اے آر ٹی وی پلوامہ نے کہا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سڑک کے حادثات کا باعث بنتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں افراد کی موت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوانین پر عمل کر کے زیادہ تر سڑک حادثات کو روکا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: بجلی کی عدم دستیابی سے عوام پریشان

اے آر ٹی او نے مزید کہا کہ موبائل فون کا استعمال، رات کے وقت بیک لائٹ کا استعمال اور سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ ہونا ایک عام جرم ہے۔ انہوں نے ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران فرائض اور ذمہ داریوں کو ذہن میں رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.