ETV Bharat / state

APNI Party Workers Convention: پانپور میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 7:36 PM IST

پارٹی ورکرز کنونشن کے دوران اپنی پارٹی کے صدر الطاف بُخاری نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور لوگوں کے اعتماد کو بحال کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ APNI Part Workers Convention

APNI Part Workers Convention
پانپور میں اپنی پارٹی نے یک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا

پلوامہ: جموں و کشمیر کے پلوامہ کے پانپور میں اپنی پارٹی نے یک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد APNI Part Workers Convention عمل میں لایا۔ اپنی پارٹی کے صدر الطاف بُخاری نے ضلع پلوامہ کے پانپور کے علاقے کونہ بل میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور لوگوں کے اعتماد کو بحال کرنے پر یقین رکھتی ہے، جو بیوروکریسی کے کام کرنے کے طریقے سے خود کو الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔ APNI Part Workers Convention

انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کی طاقت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ بلکہ ہم امن ترقی، بھائی چارے، ترقی اور روزگار کے ساتھ ​​ریاست کو مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں کشمیر کی یکساں ترقی کے لیے وعدہ بند ہے اور خاص کر نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، ان کی جماعت کی ترجیحی بنیادوں میں شامل ہے۔

الطاف بُخاری نے کہا کہ خاندانی حکمرانوں نے ہمیشہ جموں و کشمیر کی عوام کو دھوکہ دے کر ووٹ لیے ہیں لیکن ان کی جماعت ایسی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے، جس سے یہاں کے عوام کو مشکلات سے باہر نکال کر خوشحال زندگی جینے کا شرف حاصل ہو سکے۔ APNI Part Workers Convention

یہ بھی پڑھیں:

PDP Workers Convention in Shopian: شوپیاں میں پی ڈی پی کا پارٹی ورکرز کنونشن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.