ETV Bharat / state

Uniform Time Table from LKG to 12th Class پلوامہ ضلع میں ایل کے جی تا 12ویں کلاس تک یکساں ٹائم ٹیبل - چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ

ضلع پلوامہ میں محمکہ تعلیم کا ایک اور بڑا فیصلہ ضلع کے ہر ایک اسکول میں ایل کے جی سے 12ویں کلاس تک یکساں ٹائم ٹیبل کا آغاز کیا گیا۔ Introduction of Uniform Time Table from LKG to 12th Class

پلوامہ ضلع میں ایل کے جی تا 12ویں کلاس تک یکساں ٹائم ٹیبل کا آغاز

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 3:36 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر (ڈی ڈی سی) پلوامہ بصیر الحق چودھری نے آج چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ، نذیر احمد ریشی کی موجودگی میں ضلع میں ایل کے جی سے 12ویں تک کی کلاسوں کے یکساں ٹائم ٹیبل کا ای لانچ کیا۔ Another major decision for unified education in Pulwama

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی نے کہا کہ یکساں ٹائم ٹیبل تمام طلباء کو آن لائن موڈ میں تدریسی عملے کی دستیابی کو یقینی بنائے گا ساتھ ہی اسکول کے وقت اساتذہ مقرر وقت تک اسکول میں موجود رہے گے۔جبکہ اسکولوں میں تعمیر کی گئی ICT/CAL لیبز کو بھی کام میں لایا جائے گا جو بچوں سے لئے سودمند ثابت ہوگا۔

پلوامہ ضلع میں ایل کے جی تا 12ویں کلاس تک یکساں ٹائم ٹیبل کا آغاز

انہوں نے کہا کہ یہ گیسٹ لیکچرز کی سہولت فراہم کرے گا جس میں تمام اسکولوں کے طلباء اپنے معمول کے کلاس ورک میں خلل ڈالے بغیر شرکت کر سکتے ہیں۔ Introduction of Uniform Time Table from LKG to 12th Class

جبکہ سی ای او نے ہمارے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہ یہ تمام طلباء کے لیے مخصوص مضامین کے اساتذہ کی دستیابی کو یقینی بنائے گا اور تمام اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کلاسوں میں تیار ہو کر آئیں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام طلباء اساتذہ کی وقت کی پابندی اور جوابدہی کے علاوہ ICT سے بھی واقف ہوں۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے افسران اور محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔ Introduction of Uniform Time Table from LKG to 12th Class

یہ بھی پڑھیں : Lack of Facilities in District Library Pulwama پلوامہ لائبریری میں سہولیات کا فقدان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.