ETV Bharat / state

Urs of Syed Mohammad Yusuf: حضرت سید محمد یوسف یوسفی بخاریؒ کے عرس کا اہتمام - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ

سوپور میں حضرت سید محمد یوسف یوسفی بخاریؒ کا عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ Urs of Syed Mohammad Yusuf

سوپور میں حضرت سید محمد یوسف یوسفی بخاریؒ کا عرس منعقد

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 3:55 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور کے بابا یوسف میں حضرت سید محمد یوسف یوسفی بخاریؒ کا عرس مبارک جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس عرس میں ضلع بارہمولہ کے ساتھ ساتھ سوپور اور اس کے مختلف علاقوں سے عقیدت مندوں نے شرکت کی اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ درود و اذکار میں شمولیت کی۔ Urs of Syed Mohammad Yusuf

سوپور میں حضرت سید محمد یوسف یوسفی بخاریؒ کا عرس منعقد

اس دوران ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم سید فیاض احمد نے بتایا کہ کشمیر کے مختلف اضلاع سے لوگ یہاں آئے اور اس تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے بتایا اس پروگرام میں کافی خواتیں نے بھی شرکت کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Qul Sharif Ceremony in Bareilly: حسنی میاں کا دو روزہ عرس قل شریف کی رسم کے ساتھ مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.