ETV Bharat / state

پلوامہ میں سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا انعقاد، متعدد اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 16, 2023, 5:30 PM IST

محمکہ کھیل کود جہاں نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے سال بھر سرگرمیاں جاری رکھتا ہیں تاکہ نوجوانوں ذہنی اور جسمانی تندرست رہے۔

پلوامہ میں سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا انعقاد
پلوامہ میں سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا انعقاد
پلوامہ میں سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا انعقاد، متعدد اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا

پلوامہ: محمکہ کھیل کود جہاں نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے سال بھر سرگرمیاں جاری رکھتا ہیں تاکہ نوجوانوں ذہنی اور جسمانی تندرست رہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے محمکہ کھیل کود نے آج سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں ضلع کے مختلف اسکولوں کے بچے حصہ لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج اس سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا افتتاح کیا گیا جس کے تحت آج ضلع کے محتلف اسکولوں کی 30 کے قریب بچیوں کو سالانہ ٹریکنگ کیمپ پر روانہ کیا گیا۔

اس سالانہ ٹریکنگ کیمپ کا افتتاح اے ڈی ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر شیخ عبدالعزیز نے کیا۔ یہ کیمپ تین دنوں تک جاری رہے گا ان بچیوں کو پہلگام لیا جائے گا۔ اس بعد یہ سالانہ ٹریکنگ کیمپ لڑکوں کے لئے منقعد کیا جائے جس کے تحت ان کو بھی تین روز تک ٹریکنگ کے لئے پہلگام لیا جائے گا۔ اس ٹریکنگ کیمپ کا مقصد ان بچوں کو ان صحت افزا مقام کے بارے نزدیک سے جانا جبکہ ان کی تندرستی اور ذہنی نشو نما کے لیے بہت ہی کارامد ہوگا۔

اس موقع پر ثانیہ جان نے بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ محمکہ کھیل کود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں کے انقعاد کرنے سے یہاں کے بچے منشیات اور دیگر خرافات دور رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو اس طرح کے مزید پروگراموں کا انعقاد کرنا چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے اس میں شرکت کرسکیں۔ اس موقع پر اے ڈی ڈی سی ڈاکٹر شیخ عبدالعزیز نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے لئے سبھی انتظامات کئے گئے ہے اور گزشتہ سال بھی اس طرح کا کیمپ منعقد کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے منایا اٹھارہواں یوم تاسیس

انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد بچوں کو صحت افزا مقامات کے بارے نزدیک سے جانا کو ملاتا ہے ساتھ ہی وہ جسمانی اور ذہنی طور تندرست رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.