ETV Bharat / state

Ambulances Defunct in Pulwama: ’ڈرائیوروں کے بغیر ایمبولنس دھول چاٹ رہی ہیں‘

پلوامہ میں ایمبولنس خریدنے کے باوجود انہیں متعلقہ ہیلتھ سینٹرز کو ارسال نہیں کیا جا رہا۔ Ambulances Defunct in South Kashmir’s Pulwama کئی بار سی ایم او پلوامہ کی نوٹس میں لائے جانے کے باوجود ایمبولنس کو فعال بنا کر عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔‘‘

Ambulances Defunct in Pulwama: ’ڈرائیوروں کے بغیر ایمبولنس دھول چاٹ رہی ہیں‘
Ambulances Defunct in Pulwama: ’ڈرائیوروں کے بغیر ایمبولنس دھول چاٹ رہی ہیں‘
author img

By

Published : Jul 26, 2022, 7:03 PM IST

پلوامہ: دیہی علاقوں میں صحت شعبے کو مستحکم بنانے اور دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو بہتر طبی سہولیات پہنچانے کی غرض سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈی ڈی سیز اور بی ڈی سیز نے متعلقہ فنڈز سے ایمبولنس کے لیے محکمہ صحت کو رقم ٹرانسفر کی۔ Ambulances Defunct without Drivers فنڈز وصول ہونے کے قریب ایک سال بعد محکمہ صحت نے قریب 12ایمبولنس خریدیں تاہم ایمبولنسز ڈرائیوروں کی عدم موجودگی کے سبب بیکار پڑی ہوئی ہیں۔

ضلع پلوامہ میں حالیہ دنوں خریدی گئی 12ایمبولنس بے کار پڑی ہوئیں

قریب چار کروڑ روپے مالیت کی 12 ایمبولنس متعلقہ پی ایچ سی روانہ کی گئیں جبکہ بعض ایمبولنس سی ایم او آفس پلوامہ میں دھول چاٹ رہی ہیں۔ ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ممبران نے اپنے اپنے علاقہ جات میں طبی شعبہ کو مستحکم بنانے اور عوام کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے کانسٹی ٹیونسی فنڈ میں سے ایمبولنس خریدنے کے لیے رقم عطیہ کی۔ محکمہ نے 12ایمبولنس خرید بھی لیں تاہم عوام کو ایمبولنس کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو پا رہا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے چیف میڈیکل افسر پلوامہ سے بات کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے کیمرے کے سامنے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔ بی ڈی سی چیئرمین اور بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’ایمبولنس خریدنے کے باوجود انہیں متعلقہ ہیلتھ سینٹرز کو ارسال نہیں کیا جا رہا۔ ہم نے کئی بار یہ معاملہ سی ایم او پلوامہ کی نوٹس میں لایا تاہم ان کی یقین دہانیوں کے باوجود ابھی تک ایمبولنس کو فعال بنا کر عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔‘‘

مزید پڑھیں: DDC Member Donates Ambulance: پرائمری ہیلتھ سنٹر، سمبورہ کو ایمبولینس کا عطیہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.